پاکستان میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 256ہوگئی
فائل فوٹوپاکستان میں کورونا سے مزید تین افراد جان سے چلے گئے۔ ملک میں اموات 256 تک پہنچ گئی۔مہلک وائرس سے متاثرین کی تعداد12 ہزار 181 ہوگئی۔ پانچ ہزار 46 مریضوں کے ساتھ پنجاب کا پہلا نمبر ہے۔سندھ میں چار ہزار 232 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔
خیبرپختونخوا میں1708، بلوچستان میں 656،اسلام آباد میں 223 آزاد جموکشمیر میں 55جبکہ گلگت بلتستان میں 307 کیسز رپورٹ ہوئے۔
اب تک صحتیاب ہوانے والوں کی تعداد 2755 ہوچکی ہے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔